چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی مصنوعات

اردن کی مارکیٹ میں صہیونی پھلوں کی بھرمار!

اردن کی مارکیٹ میں اسرائیل کی دیگر مصنوعات کے ساتھ ساتھ موسمی پھلوں کی بھی بھرمار ہے تاہم مقامی اور دوسرے ملکوں کے پھلوں کے ساتھ صہیونی پھلوں کو کڑا مقابلہ بھی درپیش ہے۔

بیلجین ایئرلائن نے صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

یورپی ملک بیلجیم کی ایک نجی ائیرلائن ’’برسلز فضائی سروس‘‘ نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونے والی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تحریک کامیابی کے ساتھ جاری

برطانیہ میں اسرئیلی مصنوعات کےبائیکاٹ کی تحریک BDS کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اس تحریک کے نتیجے میں برطانیہ کی کئی مقامی دیہی کونسلوں اور حکومتی اداروں کو اسرائیل میں سرمایہ کاری کا فیصلہ واپس لینے پرمجبو کرتے ہوئے اپنی کامیابی یقینی بنائی ہے۔

فلسطینی بازاروں میں زہر آلودہ اسرائیلی مصنوعات کا خدشہ

فلسطین میں اسرائیل کے انتہا پسند یہودی ربیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے پینے کے پانی میں زہرملائے جانے کے فتوے کے بعد خدشہ ہے کہ شرپسند صہیونی عناصر فلسطینی مارکیٹوں کو بھیجی جانے والی اشیائے خوردو نوش میں بھی زہر ملا سکتے ہیں۔