چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی قیدی

نیتن یاہو پر یقین نہ کریں، فوجی دباؤ ہمیں مار دے گا: اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’تحریک‘ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں قید ایک اسرائیلی قیدی کا ایک ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کی طرف سے نشر کی جانے والی فوٹیج میں اسرائیلی قیدی عمری میران کو غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قیدی کے […]

سال 2019ء فلسطینی اسیران کے لیے بدترین سال

ویسے تو اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیران کا گذرنے والا ہر لمحہ کم اذیت ناک نہیں مگر سال 2019ء فلسطینی اسیران کے لیے جس طرح کی مصائب وآلام کے ساتھ شروع سے اختتام تک رہا اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی۔ صہیونی جیلروں کی طرف سے اسیران پر ایسی کون سی پابندی اور قدغن ہے جو نہیں لگائی گئی۔ حتیٰ کہ اسیران کا پانی تک بند کردیا گیا اور انہیں بھوکا اور پیاسا رکھنا صہیونی جیلروں کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا۔

مغوی اسرائیلی کے اہل خانہ کا غزہ کی سرحد پر ہفتہ وار احتجاج کا اعلان

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجاھدین کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ھدار گولڈن نے اہل خانہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی سرحد پر اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔