
اسرائیلی قدغنیں، فلسطینی درآمدات و برآمدات میں غیرمعمولی کمی
منگل-27-ستمبر-2016
فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث رواں سال جولائی کے بعد فلسطینی درآمدات اور برآمدات کے حجم میں نمایاں کمی آئی ہے۔