شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی قبضہ

گرفتاری کے وقت اسرائیلی جلادوں کا چار فلسطینیوں پر بہیمانہ تشدد

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نےگرفتاری کے وقت چار فلسطینی نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد کیا۔

بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعوی

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس ایک کارروائی کے دوران متعد فلسطینیوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے تین فلسطینی ایک مزاحمتی سیل کا حصہ ہیں جو شہر میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کو اغواء کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

القدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک فلسطینی شہری گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسرائیلی حکام کےالقدس میں فلسطینی گھروں کی مسماری کے نوٹس

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے 70 کروڑ سے زاید کی امریکی امداد

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کے میزائل دفاعی نظام کے لیے امریکی کانگریس نے ریکارڈ امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کانگریس نے صہیونی ریاست کے میزائل ڈیفینس سسٹم کے لیے 70 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا بجٹ منظورکیا ہے۔

تہوار کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ 8 روز کے لیے سیل

یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی آڑ میں دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کےسرحدی مقامات میں اسرائیلی فوج نے غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کرکے تمام علاقے سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی فوج 24 گھنٹے میں چوتھی بار غزہ کی پٹی میں داخل

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چوتھی بارغزہ میں دراندازی کی اور علاقے میں اندر گھس کر فائرنگ کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی قیمتی اراضی کی کھدائی کی گئی۔

فلسطینی مزاحمتی حملے میں دو اسرائیلی فوجی جھنم واصل،دو زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی نوجوان نے پانی کار اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی جس کے نتیجےمیں کم سے کم دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

صہیونی ریاست نے گرجا گھروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے!

علاقائی اورعالمی تنقید کے بعد اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے گرجا گھروں کی املاک پرعاید کردہ ٹیکس معطل کردیا ہے۔ اسرائیلی اعلان کے بعد بہ طور احتجاج بند القیامہ چرچ کو زائرین کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 11 ماہ میں 5700 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج کی جانب سے رواں سال کے دوران گیارہ ماہ میں اب تک 5700 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔