اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 6 فلسطینی گرفتار
اتوار-6-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے آج اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-6-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے آج اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کی ویڈٰو سامنے آئی ہے جس میں کئی درندہ صفت قابض فوجی ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کررہے ہیں۔
منگل-17-ستمبر-2019
مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے قائم کردہ عوامی کمیٹی کے چیئرمین حامد اغباریہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست ہراس چیز کو چوری کررہا ہے جس کی فلسطین کے ساتھ کوئی نسبت ہے۔ فلسطین کی تاریخ، جغرافیا اور فلسطینی قوم کا تاریخی تشخص چوری کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی عدالتیں سیاسی ہوچکی ہیں اور ان سے انصاف کی کوئی امید اور توقع نہیں کی جاسکتی ۔
پیر-26-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کےدوران 10 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-9-اگست-2019
قابض اسرائیلی فوجیوں نے شمالی وادی اردن میں راس الاحمر کے علاقے میں زرعی ٹریکٹر ضبط کر لیا۔
منگل-16-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں قلقیلیہ کے مشرق میں سوموار کی شام عزون قصبے کے مرکزی داخلی دورازے کو بند کر دیا۔
بدھ-26-جون-2019
اسرائیلی فوج میں فلسطینی مزاحمت کاروںکے حملوں کے خوف نے قابض فوجیوںکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ گذشتہ روز ایک اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی سرحد کے قریب کرم ابو سالم گذرگاہ کے اطراف میںمتمرکز کیمپ میں ایک فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی۔
بدھ-12-جون-2019
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے بعد شہید ہونےوالے فلسطینی امدادی کارکن محمد صبحی الجدیلی کو کل منگل کے روز غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر امڈ آیاتھا۔
منگل-11-جون-2019
قابض صہیونی فوج نے منگل کو علی الصباح دریائے اردن کے مغربی کنارے اورمقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھرتلاشی کی کارروائیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رہ نما سمیت کم سے کم 20 فلسطینیوںکو حراست میں لے لیا۔
پیر-10-جون-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی حکام نے اتوار کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 37 شہریوں کو حراست میں لے لیا۔