جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی قانون

اندرون فلسطین مکانات مسماری میں تیزی لانے کا اسرائیلی قانون منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے ایک نیا مسودہ قانون منظور کیا ہے جس میں حکومت پر اندرون فلسطین شہروں میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری میں تیزی لانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کا اسرائیلی قانون کابینہ سے منظور

اسرائیلی کابینہ نے بیت المقدس اور سنہ1948ء کے مقبوضہ شہروں میں قائم مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور اذان پر پابندی کا متنازع قانون منظور کرلیا ہے۔

فلسطینی املاک پر قبضے کے اسرائیلی قانون کی دنیا بھر میں شدید مذمت

گذشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینی املاک اور اراضی پر قبضے کو قانونی قرار دیے جانے کے قانون کی منظوری پر عالم اسلام اور دنیا بھر سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

اذان پر پابندی کا اسرائیلی قانون نافذ، فلسطینی موذن کو جرمانہ

اسرائیلی کابینہ کی جانب سے حال ہی میں منظور کیے گئے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کے متنازع قانون پر صہیونی انتظامیہ نے عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ صہیونی ریاست کے نسل پرستانہ اور اسلام دشمن قانون کا پہلا شکار سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہر اللد کی ایک مسجد کے موذن بنے ہیں جنہیں گذشتہ روز نماز فجر کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کے جرم میں 750 شیکل جرمانہ کیا گیا ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 197 ڈالر بنتی ہے۔

اسرائیلی صدر کے اختیارات میں اضافہ

اسرائیلی کابینہ کی آئینی کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے، جس کے تحت صدر کے اختیارات میں غیرمعمولی اضافہ کیا گیا ہے۔

مزاحمتی کارروائیوں پر 30 سال قید کی سزا کا نیا اسرائیلی قانون منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نیا متنازع قانون منظور کیا ہے جس کے تحت اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کے الزام میں گرفتار فلسطینیوں کو کم سے کم 30 قید کی سزا دی جا سکے گی۔