جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی قانون

عرب رکن پارلیمان کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا صیہونی قانون

اسرائیلی پارلیمنٹ ایک نئے مسودہ قانون پر غور کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت زیر حراست عرب رکن پارلیمنٹ باسل غطاس کی سزا میں تخفیف کو روکنا ہے۔

یہودی قومیت کا متنازع قانون باعث تشویش ہے: برطانیہ

برطانوی وزارت خارجہ نے اسرائیلی پارلیمنٹ[کنیسٹ] کی جانب سے حال ہی میں منظور کیے گئے اس متنازع قانون کو باعث تشویش قرار دیا ہے جس میں صہیونی ریاست کو پوری دنیا کے یہودیوں کا قومی وطن قرار دیا تھا۔

یہودی قومیت کے قانون کی حمایت پر اسرائیلی وزیر کو قتل کی دھمکیاں

اسرائیل کےایک عبرانی ٹی وی چینل 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’دروز‘ فرقے سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر مواصلات کو حال ہی میں یہودی قومیت کے متنازع آئینی بل کی حمایت کرنے پر قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

اسرائیلی نسل پرستانہ قانون فلسطینی وجود کو مٹانے کی کوشش ہے: ترکی

ترکی نے اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں منظور کردہ اس بل کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیل کو صرف یہودیوں کا قومی ملک قرار دیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم کو جنگ کے اختیار سے متعلق بل پر نظر ثانی کا فیصلہ

اسرائیلی کابینہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر جنگ افیغدور لیبرمین کو جنگ شروع کرنے کے اختیار دینے سے متعلق متنازعہ بل پر نظر ثانی کی جائے گی۔

فلسطینی اسرائیلی سپریم کورٹ میں اپیلوں کے لیے غیر مجاز قرار

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی شہریوں کو صہیونی ریاست کی اعلیٰ عدالتوں بالخصوص سپریم کورٹ میں مقدمات قائم کرنے کے لیے غیر مجاز قرار دینے کے لیے نیا قانون منظور کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

القدس بارے نیا اسرائیلی قانون عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: مصر

اردن کے بعد مصر نے بھی بیت المقدس کے مغربی اور مشرقی حصوں کو باہم ملانے کے اسرائیلی قانون کی مذمت کرتے ہوئے اسے القدس کے حوالے سے ایک نئی اسرائیلی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔

اسرائیلی کنیسٹ سے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنیسٹ [پارلیمنٹ] کل بدھ کو ’قانون تعزیرات‘ میں ترمیم کی تجویز کے تحت اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کارروائیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں قید فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کی ابتدائی رائے شماری میں منظوری دی ہے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی ’سزائے موت‘ کے اسرائیلی قانون پر غور

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنیسٹ [پارلیمنٹ] آج بدھ کو ’قانون تعزیرات‘ میں ترمیم کی تجویز پرغور کررہی ہے۔

فلسطینیوں کی حمایت میں عدالتی چارہ جوئی روکنے کا اسرائیلی قانون

اسرائیلی کابینہ کی آئینی کمیٹی آئندہ اتوار کو ایک نئے مسودہ قانون پر رائے شماری کرنے جا رہی ہے جس میں کسی بھی اسرائیلی کو فلسطینیوں کے حقوق کے لیے عدالتوں میں جانے یا فلسطینیوں کے دفاع کے لیے کسی بھی قسم کی عدالتی چارہ جوئی پر پابندی عاید کر دی جائے گہ۔