
القدس پر غاصبانہ قبضہ مستحکم کرنے کا اسرائیلی قانون منظور
بدھ-26-جولائی-2017
اسرائیلی کابینہ کی قانون ساز کمیٹی نے ایک متنازع مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی اور مغربی حصے کو یکجا کرتے ہوئے مستقبل میں کسی امن معاہدے کے دوران شہر کی تقسیم روکنے کی کوشش کرنا ہے۔