گرفتاری کے دوران تین فلسطینی اسیران پراسرائیلی فوج کا تشددجمعرات-6-اپریل-2017فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے دوران وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔