
الخلیل میں جھڑپیں، قابض فوج نے رام اللہ کے شمال میں گاڑیاں قبضے میں لے لیں
اتوار-16-مارچ-2025
مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں اپنے حملے تیز کردیے ہیں۔ دوسری جانب ہفتے کی شام غرب اردن میں کئی محاذوں پر جھڑپیں ہوئیں۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبے سلواد پر چھاپے کے دوران متعدد […]