
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نفسیاتی اثرات، ریزرو فوجی دوبارہ محاذ پر جانے سے گریزاں
جمعہ-9-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعاتِ فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ظلم وسفاکیت کے اثرات نہ صرف فلسطینی عوام بلکہ خود اس کے فوجیوں پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ایک تازہ اسرائیلی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کی جنگ میں شریک تقریباً 12 فیصد ریزرو […]