غرب اردن میں دو بریگیڈ اضافی اسرائیلی فوجی نفری تعیناتہفتہ-2-جولائی-2016فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں ایک یہودی اسکول کے پرنسپل کے قتل کے واقعے کے بعد غرب اردن میں دو بریگیڈ اضافی فوجی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام