
فلسطینی نوجوان کے فدائی حملے میں اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
جمعہ-7-جولائی-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع "کیدومیم" بستی کے قریب جمعرات کی شام ایک فلسطینی مزاحمت کار کی طرف سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ایک صہیونی فوجی ہلاک اور ایک آباد کار زخمی ہو گیا۔