چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجی ہلاک

قیدیوں کی بازیابی کے لیے خونریز آپریشن اسرائیلی افسر ہلاک

قابض اسرائیلی پولیس نے ہفتے کے روز "کمانڈر" آرنون زمورا کی ہلاکت کا اعلان ہےجو غزہ کے وسطی علاقے النصیرات میں ایک آپریشن کے دوران 4 قابض قیدیوں کو بازیاب کرانے کی کارروائی میں ہلاک ہوگیا۔

مغربی کنارے میں گاڑی کی ٹکر سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے بدھ کی رات شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک رن اوور آپریشن میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

رفح میں القسام مجاھدین کے حملے میں تین قابض فوجی جھنم واصل

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح پر فوج کشی کے دوران مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید تین صہیونی فوجی جھنم واصل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

القسام مجاھدین کی غزہ میں اسرائیلی فوج پرحملہ،کئی فوجی ہلاک اور گرفتار

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی فوج کوغزہ کے شمال میں واقع جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں سرنگوں میں سے ایک میں داخل کیا اور صفر کے فاصلے سے اس کےحملہ کیا جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے جب کہ دیگر کو پکڑ لیا گیا ہے۔

القسام بریگیڈزنے غزہ میں 12 غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں ایک پیچیدہ آپریشن میں 12 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

شمالی غزہ میں فائرنگ سےاسرائیلی فوجی افسر ہلاک

اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی شام اعلان کیا کہ "ریزرو میجر" کے عہدے کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی گولیوں سے مارا گیا۔

"عرب العرامشہ” میں زخمی اسرائیلی فوجی افسر ہلاک

گزشتہ ہفتے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں عرب العرامشہ پر لبنانی حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوج کا میجر کل اتوار کو ہلاک ہو گیا۔

غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں، فوری جنگ بندی کی جائے

ہفتے کے روز اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ کی پٹی کو حقیقی، جان بچانے والی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں "انسانی بنیادوں پر" جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔

غزہ: بارودی سرنگ حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک،14 زخمی

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک بوبی ٹریپ بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 3 اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

غزہ میں لڑائی کے دوران ایک صہیونی فوجی ہلاک 3 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کواعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک فوجی ہلاک اور ایک افسر اور دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔