چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوجی ہلاک

اسلامی جہاد کے مجاھدین کا غزہ میں ایک مکان میں چھپے اسرائیلی فوجیوں پر مہلک حملے

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے فوٹیج جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ شہر کے مشرق میں التفاح محلے میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے ایک مکان پر حملہ کیا ہے۔ ان مناظر میں سرایا القدس کی طرف سے ایک گھر کے اندر چھپے ہوئے قابض اسرائیلی فوجیوں […]

القسام بریگیڈ کے غزہ میں التفاح محلے میں قابض فوجیوں اور ان کی گاڑیوں پر حملے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’ حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اتوار کی سہ پہر اعلان کیا کہ اس نے غزہ شہر کے التفاح محلے میں گھسنے والی قابض اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائی کی ہے۔ القسام بریگیڈز نے اپنے سرکاری ٹیلی گرام چینل پر لگاتار دو بیانات میں کہا کہ […]

جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ایک اور غاصب صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے قابض اسرائیلی میڈیا نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے حملےمیں زخمی ہونے والے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے منتقل کیا۔ اس […]

شمالی غزہ میں چار اسرائیلی فوجی جھنم واصل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ کی پٹی میں چار اسرائیلی فوجیوں اور افسروں کو کامیابی کے ساتھ ہلاک کردیا ہے۔ جمعہ کے روز القسام بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہاکہ ’’بریکنگ دی سوورڈ‘‘ گھات لگانے کے تسلسل میں […]

غزہ میں ٹینک پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، متعد د زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے مشرق میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ر ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے ۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ شہر کے مشرق میں ایک بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ایک اسرائیلی افسر […]

فلسطینی مجاھدین کا نورشمس اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر مہلک حملے

فلسطینی مجاھدین کی قابض فوج پر کاری ضرب

قابض فوج کا غزہ میں گولانی بریگیڈ کے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

دی ہیگ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ادارے پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد جوابی حملہ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام دنیا میں "انصاف اور امید” فراہم کرتی رہے گی۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا، "آئی […]

مغربی کنارے میں 15 مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی 15 کارروائیوں میں 2 قابض اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین (معطی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

مغربی کنارے میں فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ، چھ زخمی

طوباس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں تیسیر چیک پوسٹ کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں دو اسرائیلی فوج ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نے بتایا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں نے سوسیا گاؤں پر حملہ کیا۔ یہودی […]

شمالی غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ صہیونی جرائم کا رد عمل ہے:حماس

طوباس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک فلسطینی مزاحمت کار کی جانب سے شمالی غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں دو اسرائیلی فوجیوں کا قتل اور چھ کو زخمی کیےجانے کا واقعہ صہیونی دشمن کی دہشت گردی کا فطری رد عمل ہے۔حماس نے اس بہادرانہ آپریشن پر حماس نے فلسطینی قوم […]