
غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں حصہ لینے والے اسرائیلی ریزرو فوجی نے خودکشی کر لی
منگل-25-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیل کے چینل 13 نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ریزرو فوجی نے اسرائیلی فوجی اڈے پر خودکشی کر لی ہے۔ چینل نے وضاحت کی کہ فوجی نے گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 300 دن سے زیادہ فوج میں غزہ کے محاذ پر کام کیا۔ […]