اسرائیلی فوجی کیمپ سے کلاشنکوف کی 90 ہزار گولیاں چوری
پیر-4-جنوری-2021
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فوج کے ایک کیمپ سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں غائب ہوگئیں۔
پیر-4-جنوری-2021
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فوج کے ایک کیمپ سے بڑی تعداد میں کلاشنکوف کی گولیاں غائب ہوگئیں۔
جمعرات-11-جولائی-2019
فلسطینی شہریوں کے پٹرول بم حملے کے نتیجے میں مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ میں آگھ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میںکئی فوجی گاڑیاں اور دیگر سامان جل کرراکھ ہوگیا۔
پیر-10-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ شہر بیت لید میں قائم ایک اسرائیلی فوجی کیمپ میں نامعلوم افراد نے گھس کر بھاری مقدار میں اسلحہ لوٹ لیا اور بہ حفاظت فرار ہو گئے۔ کیمپ سے اسلحہ کی چوری کی اس واردات پرصہیونی فوج کو کانوں کان خبرتک نہ ہوئی۔
بدھ-5-اکتوبر-2016
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں فلسطین کے شمالی علاقے میں قائم ایک فوجی کیمپ سے پراسرار طور پر بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود غائب ہو گیا۔ پولیس اور فوج نے مل کر اس وارادت کی تحقیقات شروع کی ہیں مگر دونوں سیکیورٹی ادارے مسرقہ اسلحہ کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں اورانہیں سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔