
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ، مزاحمت کاروں کے جوابی حملے
پیر-24-فروری-2025
غرب اردن میں اسرائیلی فوجی آپریشن
پیر-24-فروری-2025
غرب اردن میں اسرائیلی فوجی آپریشن
جمعہ-23-ستمبر-2022
اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی فوجی گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ فوجی چوکی کے قریب ایک فوجیوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوگیا۔ قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
بدھ-21-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے علاقے میں منگل کی صبح فلسطینی کسانوں کو ایک مرتبہ پھر اپنی کارروائی کا نشانہ بنایا ہے۔ اس علاقے میں ایک اور فوجی کارروائی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔