پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی فوجی مشقیں

قابض اسرائیلی فوج کی شام کے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں فوجی مشقیں

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعرات کو مقبوضہ شام کی گولان کی پہاڑیوں میں فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا۔ فوج نے اپنے X پلیٹ فارم کے ذریعے کہاکہ’جمعرات کی صبح گولان کی پہاڑیوں میں فوجی مشقیں شروع کی گئیں۔خیال رہے کہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا […]

اسرائیلی فوج کی کثیر جہتی جنگ کے تناظر میں آج سے مشقیں شروع

صیہونی قابض فوج آج سوموار پیر سے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کرنے کی تیاری کی ہے جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی اور اس میں تمام مقبوضہ علاقے شامل ہوں گے۔

رمضان میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے تناظرمیں اسرائیلی فوج کی مشقیں

قابض اسرائیلی پولیس اور "بارڈر گارڈ" کی چار ریزرو کمپنیوں کو بھرتی کرنے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ مقبوضہ شہر بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں اپنے عناصر کو تقویت دی جا سکے۔

قابض اسرائیل کی جزیرہ نقب میں فوجی مشقیں اختتام پذیر

قابض صیہونی قابض فوج کی اتوار کے روز مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں بین الاقوامی فوجی مشقوں کو "فوجی اختراعی ترقی کا ہفتہ" کے عنوان سے اختتام پذیرہوگئیں۔

فوجی مشقوں کی آڑ میں وادی اردن میں وسیع زرعی اراضی میں آتش زدگی

اسرائیلی فوج نے شمالی وادی اردن میں فوجی مشقوں کی آڑ میں وسیع پیمانے پر زرعی اراضی میں آگ لگا کر فصلیں خاکستر کردیں۔

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کی بڑے پیمانے پر مشقیں

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب 'اشکول' کے علاقے میں غزہ کی جنوبی سرحد کے ساتھ بڑے پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔

چھ ماہ میں اسرائیلی فوج کی 51 بار مشقیں

فلسطین کے ایک ریسرچ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےپہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج نے 15 بار مشقیں کیں۔

میزائل حملوں کے تناظر میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں

قابض اسرائیلی فوج نے شہری علاقوں میں میزائل حملوں‌ کی تناظر میں وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں تاکہ حالت جنگ میں میزائل حملوں کے تناظر میں جوابی حکمت عملی اختیار کی جاسکے۔

مزاحمت کاروں کا قبضہ چھڑانے کے تناظر میں اسرائیلی فوج کو تربیت

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فوج نے حال ہی میں شمالی فلسطین میں مشقوں میں حصہ لیا۔

غرب اردن: قابض فوج کی فلسطینیوں کے گھروں میں مشقیں

قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں تیاسیر کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کے اندر مشقیں شروع کر دیں۔