
القسام بریگیڈز نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا
پیر-12-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے ایک اہم انسانی اور سیاسی فیصلے کے تحت قابض اسرائیلی فوج کے اسیر فوجی "عیدان الیکذنڈ” کو آج پیر کے روز رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فوجی امریکی […]