اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی شہری کو قید اور جرمانے کی سزامنگل-25-مئی-2021اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست فلسطینی عماد الحلبی کو 30 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہمجمعرات-4-مارچ-2021فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی فوجی عدالتوں کے خلاف میڈیا مہم چلائی شروع کی ہے۔ ان عدالتوں میں فلسطینی قیدیوں پر مقدمات چلائے جارہے ہیں۔ میڈیا مہم میں ان عدالتوں کی طرف سے سنائے جانے والے مجرمانہ فیصلوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔