جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی فوجی عدالت

مقبوضہ فلسطین کے بئرسبع میں فدائی حملہ،ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،13 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی اسٹیشن پراتوار کی شام کیےگئے ایک بہادرانہ فدائی حملے کے نتیجےمیں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

فلسطینی کارکن ثامر سباعنہ کو اسرائیلی عدالت سے چھ ماہ قید کی سزا

اسرائیلی قابض حکام نے سیاسی کارکن اور قیدی امور کے ماہر ثامر سباعنا کو چھ ماہ کی انتظامی قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ سباعنہ کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے قباطیہ قصبے سے ہے۔

نام نہاد اسرائیلی عدالت سے حماس کے کارکن کو دو بار عمر قید کی سزا

کل اتوارکو اسرائیلی ریاست کی نام نہاد "عوفر"فوجی عدالت نےاسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک رکن معاذ صالح النجار "حامد" کو دو بار عمر قید اور 10 لاکھ 90 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی رہ نما کو ڈیڑھ سال قید کی سزا

بُدھ کے روزقابض اسرائیلی حکام نےانتخابی گروپ "القدس موعدنا " کے امیدوار اور طولکرم سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما محمد صبحا کو 18 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت کا’انصاف‘ فلسطینی بچے کو قید، جرمانے کی سزا

کل بدھ کو اسرائیلی ریاست کی نام نہاد فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی لڑکے کو چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی اور بھاری جرمانہ عائد کیا۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی بچے کو پانچ سال قید با مشقت کی سزا

اسرائیل کی 'سالم' نامی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی بچے سامر عبدالکریم عویس کو پانچ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے زیرحراست فلسطینی شاعر اور دانشور کو قید

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی دانشور اور شاعر محمود کریم عیاد کو 50 روز تک مسلسل زیر تفتیش رکھنے کے بعد چھ ماہ کی قابل توسیع انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 9 سال قید

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 22 سالہ فلسطینی قیدی براء کاید عیسیٰ کو 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی اسیر کو 11 سال قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے رہائشی 34 سالہ اسیر لوئی صعابنہ کو گیارہ سال قید کی سزا سنائی۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی دو شیزہ کو 30 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی دو شیزہ کو 30 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے اور دوران قید ناپسندیدہ چال چلن پر قید کی سزا پانچ سال تک ہو سکتی ہے۔