اسرائیلی فوجی جیپ نے سڑک کے کنارے کھڑے دو فلسطینی کچل ڈالےبدھ-14-ستمبر-2016فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے سڑک پر چلتے دو فلسطینی نوجوانوں کو جیپ تلے روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام