جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی فائرنگ

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فائرنگ، کئی مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں 10 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

پرامن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فائرنگ، کئی مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ایک فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی میں ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غرب اردن میں پر امن فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فائرنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

شام میں کئی اہداف پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، دمشق کی جوابی فائرنگ

اسرائیل نے ایک بار پھر شام کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع نے پیر کی صبح بتایا کہ بحیرہ روم میں اسرائیلی بحری جنگی جہازوں نے حماہ اور التیفور کے فوجی ہوائی اڈوں کے علاوہ ، دمشق اور سیدہ زینب کے علاقے پر میزائل داغے۔

جمعہ کو اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

غزہ میں پرامن مظاہرین پراسرائیلی فائرنگ سے 70 فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی پر مشین گنوں سےفائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 13 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہری شہید

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں ائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا جب کہ ایک زخمی فلسطینی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔