جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی فائرنگ

غرب اردن میں صہیونی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ صہیونی فوج کے مطابق جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں نے ایک گاڑی سے اسرائیلی فورسز پر فائرنگ کی تھی۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ

جمعہ کو اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں ماہی گیروں اور کسانوں کو گولیوں سے نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کا غزہ میں ماہی گیروں اور کسانوں پر حملہ

گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کی کشتیوں کے ساتھ ساتھ شہر کے مشرق میں زرعی زمینوں پر موجود کسانوں پر فائرنگ کی۔

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کا تعاقب

منگل کی سہ پہر اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی کے سمندر میں ماہی گیری کی کشتیوں کا تعاقب کیا۔

اسرائیلی فوج نے معذور فلسطینی کو گولی مارنے کے بعد گرفتار کرلیا

منگل کی شام قابض صیہونی فوج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ چوکی پر ایک معذور فلسطینی شہری کو گولی مار کر زخمی کیا اور اس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔

جنین میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے متعدد واقعات

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں۔

وادی گولان میں اسرائیلی فائرنگ سے سابق اسیر شہید

کل ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی شام کے مقبوضہ وادی گولان میں براہ راست فائرنگ کرکے سابق قیدی مدحت الصالح کو شہید کردیا۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک فلسطینی شہید15 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کےقریب رات کے وقت اسرائیلی مظالم کے خلاف ہونےوالے مظاہروں کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید جبکہ پندرہ دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ مظاہرے جمعرات کو غزہ کے مشرقی علاقوں میں کیے گئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت عورکے مقام پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

گذشتہ ہفتے کے روز مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔