فوٹوگرافرپراسرائیلی غنڈوں کا تشدد، ترکی کی شدید مذمتجمعہ-7-جنوری-2022ترکی کے ایوان صدر نے 1948 میں مقبوضہ فلسطین کے مرکزی شہر تل ابیب میں ایک اسپتال کے داخلی دروازے کے سامنے سرکاری ترک خبر رساں ایجنسی "انادولو" کے کیمرہ مین پر حملے کی مذمت کی۔
اسرائیلی غنڈہ گردہ،تاریخی اسلامی قبرستان میں کھدائیاں جاریپیر-1-نومبر-2021قابض صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی فلسطینی قبرستان’یوسفیہ‘ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔