
550 سابقہ اسرائیلی فوجی افسران کی ٹرمپ سے غزہ میں جنگ روکنے کی اپیل
منگل-13-مئی-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے 550 سے زائد سابق اعلیٰ سکیورٹی افسران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ زدہ غزہ میں خونریزی رکوانے کے لیے فوری کردار ادا کریں اور حماس کے قبضے میں موجود اسرائیلی قیدیوں کی رہائی یقینی بنائیں۔ اسرائیلی ویب سائٹ […]