
حماس کی دوران حراست شہید ہونے والے قیدی ناصر ردائیدہ کے خاندان سے تعزیت
پیر-21-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بیت لحم سےتعلق رکھنے والے فلسطینی شہید 49 سالہ ناصر خلیل ردائیدہ کی صہیونی زندانوں میں شہادت کو قابض ریاست کے ہاتھوں سوچا سمجھا قتل قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے شہید کے سوگوار خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت […]