جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی عدلیہ

اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

آج منگل کی صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

دوابشہ خاندان ’قتل عام کیس‘اسرائیلی عدلیہ دہشت گردی کی پشت پناہ!

جولائی 2015ء کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پر یہودی دہشت گردوں نے ایک نہتے فلسطینی خاندان کو گھر میں بند کرکے مکان پر تیل چھڑک کرآگ لگائی جس کے نتیجے میں سعد دوابشہ، اس کی اہلیہ اور ایک شیر خوار زندہ جل کر شہید ہوگئے جب کہ چار سالہ بچہ احمد بری طرح جھلس گیا۔

فلسطینیوں سے ناروا سلوک، اسرائیلی عدلیہ بھی چلا اٹھی

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ حربوں کے استعمال اور فلسطینیوں کی جانب سے مسائل کے حل کے لیے دی گئی درخواستوں پر حکومتی بے اعتنائی پر اسرائیلی عدلیہ نے بھی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

’عمونا‘ کالونی خالی کرانے میں تاخیری حربےاسرائیلی عدلیہ پر سوالیہ نشان

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم ’عمونا‘ نامی یہودی کالونی کو خالی کرانے کے حکم کے باوجود اسرائیلی انتظامیہ اور حکومت مسلسل پس وپیش سے کام لے رہی ہے۔

عدلیہ پر تنقید، اسرائیلی خاتون وزیر قانون ذرائع ابلاغ پر برس پڑیں

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے عدلیہ کے بعض فیصلوں پر تنقید کے بعد حکومت نے اخبارات کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اسرائیلی خاتون وزیر قانون ایلیت شاکید کا کہنا ہے کہ عدلیہ پر تنقید کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔