
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہریوں کو قید اور جرمانوں کی سزائیں
جمعرات-4-مئی-2017
اسرائیلی عدالتوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو قید، جرمانوں، گھروں پر نظر بندی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کی سزائیں سنائی ہیں۔
جمعرات-4-مئی-2017
اسرائیلی عدالتوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو قید، جرمانوں، گھروں پر نظر بندی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کی سزائیں سنائی ہیں۔
بدھ-26-اپریل-2017
اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکی کو 10 سا قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-30-مارچ-2017
حال ہی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے مسجد اقصیٰ کے پانچ محافظ کل بدھ کو اسرائیل کی ایک مقامی عدالت میں پیش کیے گئے۔ صہیونی حکام نے پانچوں فلسطینیوں کو یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول کے پتھر چوری کرنے سے روکنے کی پاداش میں حراست میں لیا تھا جس کےبعد ان پر مقدمہ چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
منگل-7-مارچ-2017
اسرائیل کی ایک عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کے الزام میں ایک سال قید کا حکم دیا ہے۔
بدھ-15-فروری-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکی پر چاقو رکھنے اور اقدام قتل کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔
پیر-13-فروری-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے کو ایک یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کے جرم میں بارہ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے سولہ سالہ فلسطینی لڑکی کو ڈیڑھ سال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
منگل-24-جنوری-2017
اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس سے حراست میں لیے گئے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو قید، شہر بدری، بھاری جرمانوں اور بیرون ملک سفر پرپابندیوں جیسی سزائیں سنائی ہیں۔
جمعہ-30-دسمبر-2016
صہیونی ریاست کی عدالتوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت سزائیں سنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ دس روز میں صہیونی عدالتوں سے 29 فلسطینی شہریوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئیں۔
پیر-26-دسمبر-2016
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک انیس سالہ فلسطینی لڑکی کو یہودی آباد کاروں پر حملوں کے الزام میں 16 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔