اسرائیلی عدالتوں سے 42 فلسطینیوں کو انتظامی حراست میں سزائیں
جمعرات-19-مئی-2016
اسرائیلی عدالتوں سے حراست میں لیے گئے 42 فلسطینی شہریوں کو مختلف عرصے کے لیے انتظامی حراست کی سزائیں دی گئی ہیں۔اس فہرست میں کچھ اسیران نئے شامل ہوئے جب کہ بیشتر کی پہلے سے جاری انتظامی قید کی سزا میں مزید توسیع کی گئی ہے۔