
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائے جانے پر انسانی حقوق کےاداروں کی شدید مذمت
بدھ-26-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل حکام کی بیرسبع کی نام نہاد مرکزی عدالت نے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر، حسام ادریس عامر ابو صفیہ کو چھ ماہ قید کی سزا سنائے جانے کے واقعے کے فیصلے پر انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ المیزان سینٹر […]