
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری
بدھ-12-اگست-2020
آج بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے جنگی طیاروں سے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بمباری کی۔قبل ازیں گذشتہ شام صہیونی فوج نے ٹینکوں نے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں مزاحمتی تنصیبات پر گولہ باری کی تھی۔