غزہ کے قریب اسرائیلی طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ زخمیجمعرات-4-مارچ-2021فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جزیرہ النقب میں موشاف گیلات کے مقام پر اسرائیل کا ایک چھوٹا طیارہ کر گرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔