چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی سپریم کورٹ

اسرائیلی سپریم کورٹ نے شین بیت کے سربراہ کی برطرفی کی معطل کردی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کی سپریم کورٹ نے منگل کے روز ایک احتیاطی حکم جاری کیا جس میں شین بیت کے سربراہ رونن بار کی برطرفی اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ان کے متبادل کی تقرری سے روک دیا۔ اسرائیل کے چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ سپریم کورٹ نے […]

بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنےکی حمایت، اسرائیلی سپریم کورٹ جنگی جرائم کا سہولت کار ہے:انسانی حقوق

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق (PCHR) نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلسل چوتھے ہفتے غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کے داخلے کو روکنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے 17 ماہ سے جاری نسل کشی کا سب سے طویل عرصہ اور تسلسل قرار دیا ہے۔ اتوار کو جاری کردہ […]

شاس پارٹی کی نئی صہیونی حکومت کو تحلیل کرنے کی دھمکی کیوں؟

انتہا پسند صہیونی تنظیم "شاس" جو اسرائیل کے حکمران دائیں بازو کے اتحاد کے اہم اجزاء میں سے ایک ہے نے دھمکی دی ہے کہ اگر صیہونی سپریم کورٹ نے اس کے رہ نما "آریہ درعی" کی بطور وزیر داخلہ تقرری کو مسترد کرنے کا فیصلہ کیا تو وہ نئی صہیونی حکومت کو تحلیل کر دے گی۔ .

اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا آسان کر دیا

اسرائیلی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ ریاست ایسے لوگوں کی ریاستی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام ریاست پر بھروسے کے منافی ہوں۔ ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشت گردی میں ملوث ہوں۔ ملک کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہوں یا بغاوت کے مرتکب ہوئے ہوں۔

مکان کی مسماری روکنے کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست

اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی شہری عبدالمنعم ابو حمید کے اہل خانہ کا مکان مسمار کرنے سے روکنے کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔

فلسطینی شہداء کے جسد خاکی واپس کرنے کے لیے درخواست دائر

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی شہداء کے جسد خاکی برف خانوں میں رکھنے پر پابندی عاید کرتے ہوئے شہداء کو ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا حکم جاری کرے۔