چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی سفارتی بائیکاٹ

فلسطینی نسل کشی کے خلاف ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور احتجاج

ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کی حکومت نے منگل کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے غزہ کی صورتحال پر ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا ہے۔ انہوں نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر مزید کہا کہ اجلاس آج بدھ کو ہونا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا […]

آئرلینڈ غزہ پر جنگ روکنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات دوبارہ شروع کرے گا

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین ڈبلن میں اسرائیلی سفارت خانے کی بندش کے اعلان کے بعد آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے ساتھ براہ راست تعلقات معمول پر آجائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (پی اے) کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس […]

آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے کی بندش پر بڑے پیمانے پر جشن کا سماں

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین جمہوریہ آئرلینڈ میں اسرائیل کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے کا جشن منانے کے لیے ڈبلن میں ہزاروں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے اس اقدام پرجشن منایا۔ ہجوم ڈبلن کے ایک بڑے ہال میں جمع ہوا اور جشن کے شرکاء نے فلسطین اور آئرلینڈ کے جھنڈے […]