جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی سفارتخانہ

فلسطینی کارکنوں نے سرائیلی قونصل خانے کے داخلی راستے بند کر دیے

کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر منگل کو درجنوں امریکی حامی فلسطینی کارکنوں نے ریلی نکالی اور اس کے داخلی راستے بند کر دیے۔

آسٹریلیا کے القدس کے حوالے سے فیصلے پر اسرائیل شدید برہم

کل منگل کوسرکاری عبرانی حکام نے "مغربی بیت المقدس" کو "اسرائیل" کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے سابقہ فیصلے کو منسوخ کرنے کے آسٹریلیا کے تازہ فیصلے پر اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی سائنسدان کا قتل، اسرائیلی سفارت خانوں میں سیکیورٹی الرٹ

اسلامی جمہوریہ ایران کےایٹمی سائنسدان کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے پیش نظر صہیو نے دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

لندن: اسرائیلی مظالم کے خلاف صہیونی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی حمایت اور صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

’یوم نکبہ‘ پر لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کا اعلان

برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے آئندہ جمعہ کو ’یوم نکبہ‘ یعنی فلسطین میں قیام اسرائیل کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر لندن میں قائم امریکی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اسرائیلی سفارت خانے میں دو شہریوں کے قتل کا حساب لیں گے:اردن

اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ عمان میں قائم اسرائیلی سفارت خانے میں ایک اسرائیلی سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے دو اردنی شہریوں کے قتل کا پورا پورا حساب لیا جائے گا۔