بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے 32 نئے منصوبوں کی منظوریجمعہ-8-جولائی-2022قابض اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کا عمل جاری رکھا ہوا ہے
اسرائیل کینسرکا پھوڑا ہے، اسے مسلم امہ کے جسم سے نکال دیا جائے:علماءبدھ-11-دسمبر-2019لبنان میں علماء کونسل کے جید علماء کرام نے صہیونی ریاست کو مسلم امہ کے جسد میں کینسر کا پھوڑا قرار دیتے ہوئے اسے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم امہ اپنے اندر ایک نسل پرست صہیونی ریاست کا وجود کسی صورت میں گوارا نہیں کرسکتی اور نہ ہی اسرائیل مسلم امہ کا حصہ بن سکتا ہے۔