شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی زندان

فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں سے 18 سال قید کے بعد رہا

اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل 18 سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ بلال محمد عودہ کو 22 سال کی عمر میں حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی زندانوں میں 40 فلسطینی اسیران کا آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان

عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 40 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج آج سوموار پانچ اگست کو اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں 8 انتظامی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کےخلاف 8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں اسیرات کی حالت ناقابل بیان ہے:لمیٰ خاطر

فلسطینی قوم میں ایسے بہادر سپوت اور ایسی جرات مند بیٹیوں اور بہنوں کی کوئی کمی نہیں جو صہیونی ریاست کے مظالم کا ہرمحاذ پر پامردی کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔

انتظامی حراست فلسطینیوں کو سیاسی میدان سے دور رکھنے کا صہیونی حربہ!

اسرائیلی ریاست فلسطینی شہریوں ، سرکردہ سیاسی، سماجی اور مذہبی رہ نمائوں کو بغیر کسی الزام کے'انتظامی حراست' کی ظالمانہ پالیسی کےتحت جیلوں میں غیرمعینہ مدت تک کے لیےقید کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 7 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں 7 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی زندان میں قید فلسطینی کی شہادت کا بدلہ لینے کامطالبہ

فلسطین کی مذہبی، سیاسی اورقومی جماعتوں نے اسرائیلی زندان میں غیرانسانی سلوک کے باعث فلسطینی شہری کی شہادت کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 7 فلسطینی اسیران کی مظالم کےخلاف بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلوں میں 7 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینی اسیری کے نئے برسوں میں داخل

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 6 فلسطینیوں جن میں پانچ عمرقید کے سزا یافتہ ہیں اسیری کے نئے برسوں میں داخل ہوگئے ہیں۔ یہ فلسطینی غزہ کی پٹی اور مقبوضہ غرب اردن سے تعلق رکھتے ہیں۔