
استقامت اور صبر کے کوہ گراں کریم یونس کی رہائی کا غزہ میں جشن
جمعہ-6-جنوری-2023
اسرائیلی ریاست کی جیلوں میں چالیس سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد رہائی پانے والے فلسطین کے عظیم مجاھد اور بطل حریت کریم یونس کو پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔