
اسرائیلی جیلروں کی غفلت سے عمر رسیدہ فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک
پیر-14-جنوری-2019
فلسطین کے سرکاری ادارہ برائے امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 80 سالہ فلسطینی کو صہیونی جیلروںکی طرف سے مجرمانہ غفلت کا سامنا ہے جس کے باعث اسیر کی حالت تشویش ناک ہے۔