چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی زخمی

یمن سے داغے میزائل حملے میں 13 اسرائیلی زخمی، نیتن محفوظ مقام پر منتقل

مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح یمن سے داغے گئے میزائل کے بعد سائرن کی آواز سن ہر بڑی تعداد میں یہودی آباد کار زیر زمین پناہ گاہوں میں منتقل ہوئے۔ دوسری جانب کے بعد پناہ گاہوں میں پہنچنے والے تیرہ اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم […]

یمن سے تل ابیب پر میزائل حملہ 9 اسرائیلی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمن سے تل ابیب کی طرف میزائل داغے جانے کے بعد پناہ گاہوں کی طرف بھگدڑ کے دوران بدھ کی صبح نو اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ وسطی اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے بڑے علاقوں میں سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل […]

وسطی اسرائیلی قصبے الطیرہ پر میزائل حملے میں 19 صہیونی زخمی

لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حملے کے نتیجے میں مزید کئی اسرائیلی زخمی ہوگئے۔قابض اسرائیلی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے وسط میں واقع قصبے الطیرہ پر نئے میزائل حملے میں 19 افراد زخمی ہو گئے۔

مصری سرحد پر چاقو سے حملے میں 6 زخمی: اسرائیلی آرمی ریڈیو

قابض اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ "مصر-اسرائیل سرحد پر چاقو کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے"۔

حزب اللہ کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، آٹھ اسرائیلی زخمی

شمالی فلسطین کےمقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 5 فوجیوں سمیت 8 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔راکٹ حملوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ بالائی الجلیل کے علاقے پر لبنانی حزب اللہ کی شدید بمباری کے نتیجے میں تباہی ہوئی ہے۔

مقبوضہ فلسطینی شہروں میں بسوں میں تصادم، 60 اسرائیلی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ شہر اور قابض صہیونی ریاست کے خود ساختہ دارالحکومت’تل ابیب [پرانا نام تل الربیع] ٹریفک کے حادثات میں کم سے کم 60 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔