اسرائیلی سرکاری ریڈیو کا ہیڈ کواٹر القدس منتقل کیے جانےکی شدید مذمتہفتہ-27-اکتوبر-2018اسرائیلی حکومت نے سرکاری ریڈیو جو اسرائیلی فوج کی زیرنگرانی نشریات پیش کر رہا ہے، کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کی فلسطین میں شدید مذمت کی جا رہی ہے۔