
اسرائیلی ریاست کی جانب سے کرونا کی آڑ میں فلسطینیوں پر نئی قدغنیں
بدھ-18-مارچ-2020
قابض اسرائیلی حکام نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کی آڑ میں فلسطینی اراضی میں فلسطینیوں پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں۔
بدھ-18-مارچ-2020
قابض اسرائیلی حکام نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کی آڑ میں فلسطینی اراضی میں فلسطینیوں پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں۔
جمعہ-31-مارچ-2017
کل 30 مارچ کو فلسطین میں قومی سطح پر’یوم الارض‘ منایا گیا۔ یوم الارض کی مناسبت سے فلسطین بھر میں فلسطینی شہریوں نے صہیونی ریاست کے ناجائز اور غاصبانہ تسلط کے خلاف مظاہرے، جلسےجلوس اور ریلیاں نکالیں۔ کئی علاقوں میں قابض فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم ہوا۔ صہیونی فورسز نے نہتے مظاہرین کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کےنتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ ریلیوں میں شریک نقاب پوش شہریوں نے قابض فوج اور پولیس پر سنگ باری کی اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔
منگل-7-مارچ-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک شہید فلسطینی نوجوان کے اہل خانہ صہیونی ریاست کی انتقامی پالیسی کا شکارہے۔ قابض فورسز نے شہید سعد القیسیہ کے اہل خانہ اور دیگر اقارب کو سنہ 1948ء کے علاقوں میں کام کاج اور محنت مزودری کرنے کی اجازت دینےسے انکار کر دیا۔