’اسرائیل کو تسلیم کرنےبارے خالد مشعل کا بیان توڑمروڑ کر پیش کیا گیا‘
جمعرات-28-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غاصب صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حماس کے بیرون ملک امور کے رہ نما خالد مشعل کے ایک بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ خالد مشعل کے بیان کو غلط انداز میں اورتوڑ مروڑ کر پیش کیا گیا۔