
رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے موقعے پر 80 ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد
ہفتہ-15-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی پولیس کی طرف سے مسلط کی گئی سخت ترن پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کی نماز مسجد اقصیٰ، اس کے صحنوں اور چوکیوں پر ادا کی۔ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے کا اندازہ ہے کہ تقریباً 80,000 […]