
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا بل پیش
اتوار-16-مارچ-2025
آکلینڈ – مرکزاطلاعات فلسطین نیوزی لینڈ کی سیاسی اپوزیشن پارلیمنٹ کے سامنے ایک بل پیش کرنے کے اقدام کی قیادت کر رہی ہے جس کا مقصد فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے اور فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جنگی جرائم کی وجہ سے صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کرنا ہے۔ نیوزی لینڈ گرین […]