
رواں سال: پہلی ششماہی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے 84 فلسطینی شہید
پیر-1-جولائی-2019
فلسطینیوں کے خلاف قابض صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 84 فلسطینی شہید ہوئے۔