
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، فلسطینیوں پر تشدد،متعدد شہری زخمی
جمعہ-25-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-25-فروری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
بدھ-9-فروری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے وسط میں ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے تین فلسطینی مزاحمت کاروں کو ماوروائے عدالت شہید کردیا۔
منگل-18-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں عتصیون چوک میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
جمعرات-13-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جلجلیا میں ایک 80 سالہ فلسطینی کو تشدد کرکے شہید کردیا۔ شہید ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت عمر عبدالمجید اسعد کے نام سے کی گئی ہے۔
جمعرات-23-دسمبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
جمعہ-1-اکتوبر-2021
کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
بدھ-25-اگست-2021
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔ یہ واقعہ اسرائیلی فوج کی جانب سے نابلس کے قریب ایک مہاجر کیمپ پر چھاپے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران پیش آیا۔
جمعرات-5-اگست-2021
قابض اسرائیلی فوج اورغاصب یہودی آباد کار گذشتہ جولائی کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جرائم اور خلاف ورزیاں کرتے رہے۔ گذشتہ جولائی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں سات فلسطینی شہید ہوئے جب کہ قابض فوج نے فلسطینی شہریوں کے حقوق کی 3886 بار پامالیوں کا ارتکاب کیا۔
جمعرات-29-جولائی-2021
فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔
اتوار-25-جولائی-2021
گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری شہید اور دسیوں زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران غرب اردن کے لاقوں میں قابض فوج اور فلسطینیوں کے درمیان 46 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔