
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی نوجوان شہید
ہفتہ-8-اکتوبر-2022
کل جمعہ کی شام رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں المزرعہ اور قلقیلیہ اسرائیلی قابض فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔
ہفتہ-8-اکتوبر-2022
کل جمعہ کی شام رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں المزرعہ اور قلقیلیہ اسرائیلی قابض فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا۔
ہفتہ-24-ستمبر-2022
متعدد شہری انسوگیس کی شیلنگ کےباعث دم گھٹنے سے بےہوش ہو گئے۔
اتوار-18-ستمبر-2022
سنہ 2006ء میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی غزہ کی ایک فلسطینی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔انہیں 2006 میں شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے ساحل پر اسرائیلی کشتیوں نے اس کے خاندان پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی تھی۔
اتوار-11-ستمبر-2022
گذشتہ ہفتے قابض اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 4 فلسطینی شہری شہید ہوئے جبکہ فلسطینی شہریوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 29 اسرائیلی فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے 109 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ مزاحمت کاروں نے متعدد علاقوں میں 18 بار فائرنگ کی اور 36 بارودی آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک قابض اسرائیلی فوج نے 112 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے جن میں 24 بچے اور 8 خواتین شامل ہیں اور ان میں سے دو کو آباد کاروں نے قتل کیا ہے۔
ہفتہ-30-جولائی-2022
کل جمعہ کو اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں رام اللہ میں ایک سولہ سالہ فلسطینی بچے کی شہادت کے واقعے پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جمعہ-3-جون-2022
قابض اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو غرب اردن کے وسطی شہررام اللہ کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا۔
منگل-10-مئی-2022
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا جس نے سال 2015ء کی ’انتفاضہ القدس / السکاکین‘‘ کی یاد تازہ کردی ہے۔
پیر-9-مئی-2022
کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقوں میں ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بدھ-2-مارچ-2022
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔